History Of Pakistan From 1857 To 1947 Notes In Urdu Updated Site
آئینی اصلاحات کے لیے برطانوی کمیشن ہندوستان آیا، جس میں کوئی ہندوستانی شامل نہیں تھا۔ سب نے اس کا بائیکاٹ کیا۔
پہلی جنگِ عظیم میں سلطنتِ عثمانیہ (ترکی) کی شکست کے بعد برصغیر کے مسلمانوں نے خلافت کے تحفظ کے لیے مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کی قیادت میں یہ تحریک چلائی۔ گاندھی نے بھی اس کی حمایت کی، لیکن بعد میں یہ تحریک ناکام ہو گئی۔ history of pakistan from 1857 to 1947 notes in urdu


